ہرنائی و گردوانوح میں شدید برف باری، لوگ گھروں میں محصور ،سڑکوں کی بحالی کا سلسلہ بھی جاری

پیر 13 جنوری 2020 15:08

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2020ء) ہرنائی و گردوانوح میں تین روز سے مسلسل بارشوں و برفباری کے باعث ہرنائی کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے ہرنائی کے دونوں شاہراہوں کے مختلف علاقوں میں بارش و برف باری کے باعث مسافر گاڑیاں سمیت دیگر گاڑیاں پھنس گئے تھے جس میں سوار مسافروں خصوصاًً خواتین ، بچوں ، ضعف المرافراد اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، بارش و برفباری سے سردی میں اضافہ ہوا ہرنائی کے قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی بحالی کیلئے بھاری مشینری نہ ہونے کی وجہ سے قومی شاہراہوں کی بحالی کیلئے ضلعی انتظامیہ کو مشکلات کاسامنا، بارش و برفباری شروع ہوتے ہی ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑ نے ہرنائی کوئٹہ اور ہرنائی پنجاب شاہراہ ہرنائی سنجاوی کے درمیان ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے لیویز فورس اور مشینری کے ہمراہ مذکورہ مقامات پر پہنچ گیا شدید بر ف باری ، سردی کے بائوجود ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑ نے رات بھر پہاڑی سلسلوں میں ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ سے برف ہٹانے اور شاہراہ کی بحالی کی کام کی نگرانی کی ہرنائی و گردونواح میں مسلسل بارشوں ، برفباری کی وجہ سے زرغون غر کو کوئٹہ اور ہرنائی سے ملانے والی دونوں سڑکیں گزشتہ تین دن سے بند اور ہزاروں لوگ گھروں میں معصور ہے جبکہ مسلسل بارش و برفباری سے کچے مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے کھوسٹ ، زرغون غر، شاہرگ و دیگر علاقوں میں اکثر کچے مکانات مہندم ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ہرنائی کے سیاسی و سماجی حلقوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان ، صوبائی وزیر پی ڈی ایم اے ، ڈی جی پی ڈی ایم اے سے اپیل کی ہے کہ ضلع ہرنائی میں بارشوں ، برفباری کے دوران قومی شاہراہوں پر ٹریفک بحال رکھنے کیلئے ضلع کو بھاری مشینری کی فراہمی کی جائے ضلع ہرنائی میں بھاری مشینری نہ ہونے کی وجہ سے متعلقہ محکمے اور ضلعی انتظامیہ کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا تھا حالیہ بارشوں اور برفباری کے دوران ضلعی انتظامیہ نے انتہائی محدودوسائل اور کمزور مشینری کے زریعے شاہراہوں سے برف ہٹا کر شاہراہوں پر ٹریفک بحال کردیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے کہاکہ ضلع ہرنائی کے دو نوں شاہراہوں پر ٹریفک کو بحال کردیا گیا ہے جبکہ زرغون غر کے رابطہ سڑکیں بحال کرنے کیلئے مشینری اور لیویز فورس کے جوانوں کو روانہ کردیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے کہاکہ شاہراہوں پر ٹریفک کو بحال رکھنے اور برف ہٹانے کیلئے انہوں نے خود چپرریفٹ سے کچ موڑ اور غڑگئی لیویز چیک پوسٹ تک خود کام کی نگرانی کی انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ نے ضلع کے تمام محکموں الرٹ کردیا گیا تھا ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ بارشوں اور برف باری سے کچے مکانات کو نقصان کی اطلاعات ہے لیکن ضلع میں کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا انہوں نے کہاکہ صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ بیرونی ملک دورہ کے بائوجود ہمارے مسلسل رابطہ میں ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش