تحریک کشمیر سوئٹزر لینڈ کا 5 فروری کوجنیوا میں اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

بدھ 29 جنوری 2020 09:45

جنیوا/ اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) تحریک کشمیر یورپ کی اپیل پر تحریک کشمیر سوئٹزر لینڈ کے زیر اہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جنیوا میںاقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق کے ہیڈ کواٹرز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، جس کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے مظلوم و محکوم عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔

تحریک کشمیر یورپ سوئٹز ر لینڈ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق تحریک کشمیر سوئٹز ر لینڈ کے صدر چوہدری اعجاز طاہر، جنرل سکریٹری یامین سید اور نائب صدر میاں عامر نے کہا ہے کہ آزادی کی جدو جہد میں وہ تنہا نہیں ان کی قربانیاں رنگ لائیں گی، بھارتی سازشوں اور ہتھکنڈوں کو بے نقاب کیا جائے گا، بھارت کا مکروہ اور گھنائونا چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا، بھارت کا ظلم و ستم کشمیریوں کے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتا، چھ ماہ مسلسل کرفیوکے باجود بھی نہتے کشمیری عوام بھارتی درندہ صفت فوج کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں جو بھارت کے لیے نوشتہ دیوار ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیر سے نکل جائے۔ انہوں کہا 5 پانچ فروری کو پوری دنیا میں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر کے ان کی حو صلہ افزائی کی جاتی ہے اور دنیا کو پیغام دیا جاتا ہے کہ بھارت ایک ظالم، قاتل اور انسانیت کا دشمن ملک ہے۔ بھارت نام نہاد جمہوریت کے لبادے میںکشمیریوں کی نسل کشی اور دنیا کو دھوکہ دے رہا ہے، کشمیریوں کے جمہوری حقوق کو پامال کر رہا ہے۔ بھارت نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزیاں کر کے طاقت کے بل بوتے پر کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے جبکہ کشمیری بھارتی تسلط کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں اور ان مشکل اور سنگین تر حالات میں بھی استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..