لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تھانہ ساہیوال ملزمان کی غیر قانونی حراست پر ایس ایچ او اور تفتیشی آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

بدھ 29 جنوری 2020 12:11

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2020ء) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تھانہ ساہیوال ملزمان کی غیر قانونی حراست پر ایس ایچ او اور تفتیشی آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق چند روز قبل لاہور ہائی کوٹ کے بیلف کے چھاپہ پر تین افراد آکاش،اشرف عرف اچھو اور نعیم غیر قانونی حراست میں پائے گئے جن میں نعیم اور اشرف عرف اچھو 10 جنوری 2020 کو درج مقدمہ زیر دفعہ 380 ت پ اور آکاش زیر دفعہ 379 ت پ کے مقدمہ میں نامزد ملزمان تھے لیکن ریکارڈ میں ان کی گرفتاری ثابت نہ ہونے پر ایس ایچ او اور مقدمات کے تفتیشی آفیسر محمد اقبال کو عدالت طلب کر لیا ہے جس میں عدالت عالیہ کے حکم پر ایس ڈی پی او سائیوال کی مدعیت میں تھانہ سائیوال کے ایس ایچ او اور تفتیشی آفیسر کے خلاف غیر قانونی حراست کے الزام میں زیر دفعہ 342 ت پ مقدمہ درج کر کے تفتیشی شروع کر دی گئی۔

پولیس حکام نے مقدمہ میں ملوث پولیس آفیسرز کو معطل کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی