حکومت ملاوٹ کرپشن اور مصنوعی مہنگائی کا محاسبہ کرے گی ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

مصنوعی مہنگائی کے مرتکب افرادکیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی‘چیئر مین ایل ٹی سی

بدھ 29 جنوری 2020 14:12

حکومت ملاوٹ کرپشن اور مصنوعی مہنگائی کا محاسبہ کرے گی ‘ڈاکٹر شاہد صد یق
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2020ء) چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی، پنجاب حکومت میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ حکومت ملاوٹ کرپشن اور مصنوعی مہنگائی کا محاسبہ کرے گی،عوام کو حکومتی گائیڈ لائنز کے مطابق ارزاں نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے،مصنوعی مہنگائی کے مرتکب افرادکیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہاکہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے گراں فروشوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جا رہا ہے ذخیرہ اندوزی مصنوعی قلت مصنوعی مہنگائی کے مرتکب افرادکے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،حکومت پنجاب نے مصنوعی مہنگائی کے مرتکب ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف شکنجہ تیار کرلیاہے اب نہیں بچ پا ئے گا۔ انہو ں نے ذخیرہ اندوزوں کا تعلق کسی بھی جماعت سے ان کا محا سبہ بھی کیاجائے گا اورانہیں اپنے کیے کی سزا بھی بھگتنا پڑے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش