رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 8.2 فیصد پر آگئی

14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی 13 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

جمعہ 10 اپریل 2020 15:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2020ء) رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 8.2 فیصد پر آگئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی 13 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر، پیاز، گھی، تیل، انڈے اور مرغی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، آٹا، مسٹرڈ آئل اور ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی ہے، دالیں، کیلے اور گڑ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 2.01 فیصد کمی ہوئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش