اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ہفتہ 27 جون 2020 14:35

اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی، وسطی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوااور کشمیر کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے سید پور میں 39، زیروپوائنٹ37 ، گولڑہ 30، بوکرا 15، ائیر پورٹ ایک، راولپنڈی 38 ، بھکر 29، نور پور تھل 23، مری 17، اوکاڑہ 7، ساہیوال 3، ٹوبہ ٹیک سنگھ ایک ، خیبر پختونخوا ڈیرہ اسماعیل خان 10، کاکول 8، مالم جبہ 2 اور کشمیر، کوٹلی میں9 ملی میٹرریکارڈ کی گئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ درجہ حرارت، دادو، موہنجوداڑو میں 47، سبی،جیکب آباد اورشہید بینظیرآباد میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز