بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے ، مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان

ہفتہ 15 اگست 2020 00:03

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2020ء) بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے اور وقت پڑنے پر پاکستان کے لئے تن من دھن قربان دیں گے، پاک فوج کا بھارت کو جارحیت پر بھرپور جواب دینے کا عزم حوصلہ افزاء ہے، مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلی عبدالمجید آرائیں اور مرکزی صدر چوہدری محمد جمیل آرائیں کی جانب سے یوم آزادی پاکستان بھرپور اورجوش و خروش سے منانے کی ہدایت پر حیدرآباد ڈویژن کے زیر اہتما م مرکزی چیف آرگنائز ر محمد صفدر آرائیں کی زیر قیادت میں آرائیں ڈیرہ گلشن زیل پاک سوسائٹی سے یوم آزادی ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی شہر کی مختلف شاہراہوں پر گشت کرتی ہوئی حیدرآباد پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوئی، ریلی کے شرکاء نے پاکستان کے حق میں اور کشمیر بنے گا پاکستان کے پر جوش نعرے بازی کی، اس موقع پر پریس کلب کے سامنے آزادی کیک کاٹا گیا، رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے اور وقت پڑنے پر پاکستان کے لئے تن من دھن قربان دیں گے، پاک فوج کا بھارت کو جارحیت پر بھرپور جواب دینے کا عزم حوصلہ افزاء ہے، ریلی میں حیدرآباد ڈویژن کے جنرل سیکریٹری شاہد محمود آرائیں، ضلع حیدرآباد کے صدر حاجی نذیر احمد آرائیں، پروفیسر عبدالغفور غفور آرائیں سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش