ڈی آئی جی کوہاٹ سمیت پولیس سروس کے گریڈ 19اور 20کے چار افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی

پیر 12 اپریل 2021 21:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) ڈی آئی جی کوہاٹ سمیت پولیس سروس کے گریڈ 19اور 20کے چار افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی گئی ہیں اعلامیہ کے مطابق پولیس سروس گریڈ 20کے ڈی آئی جی کوہاٹ طیب حیفظ چیمہ کی خدمات خیبر پختونخوا سے پنجاب حکومت کے سپردکردی ہے گریڈ 20کے آفتاب احمد محسود کی خدمات نیشنل پولیس بیورو سے خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے کردی ہے گریڈ 19کے عثمان غنی صدیقی کی خدمات سندھ سے بلوچستان اور محمد انور کیتھران کی خدمات سندھ حکومت سے واپس لیکر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایات کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش