کشمیر،اسلام آباد ،بالائی پنجاب ، خیبر پختونخواہ میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بدھ 2 جولائی 2014 14:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2جولائی 2014ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کشمیر،اسلام آباد ،بالائی پنجاب ، خیبر پختونخواہ میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ حالیہ بارشوں کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے شہر مردان اور خیبر ایجنسی کے پہاڑی علاقوں میں رات گئے موسلادھار بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، پشاور، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں ڈویڑن میں ہلکی اور تیز بارش کاامکان ہے۔ اس دوران کشمیر، راولپنڈی، جہلم، چکوال اوراٹک میں چند مقاما ت پر شدید بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ڈی آئی خان ڈویژن میں بھی کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ہے۔ منگل کو سب سے زیادہ بارش منڈی بہاؤلدین میں67 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات