پنجاب حکومت کا 11ارب روپے سے پریونٹوہیلتھ کیئر پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

آئندہ مالی سال میںصحت کے شعبے کے لئے مجموعی طو رپر 370ارب روپے مختص

پیر 14 جون 2021 22:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2021ء) پنجاب حکومت کی جانب سے پریونٹوہیلتھ کیئر پروگرام کے تحت ٹی بی ، ایڈز اور ہیپائائٹس جیسے موذی امراض پر قابو پانے کے لئے 11ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی تجویز دی گئی ہے ۔علاوہ ازیں پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن کے لئے 10ارب روپے کا خصوی بلاک رکھے جانے کی تجویز ہے ۔

(جاری ہے)

پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میںصحت کے شعبے کے لئے مجموعی طو رپر 370ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

شعبہ صحت کے ترقیاتی پروگرام کا مجموعی بجٹ96ارب روپے ہے جو رواں مالی سال کے مقابلے میں182فیصد زائد ہے ۔سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے شعبے کے لئے اگلے مالی سال میں 78ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا گیا ۔محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 19ارب روپے مختص کئے جانے کی تجویز ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی