ذہنی و جسمانی نشو نماء کے لئے صحت مند سرگرمیوں خصوصاً کھیلوں کا فروغ ضروری ہے ،غلام محمد خان

اتوار 26 ستمبر 2021 14:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) کمشنر کراچی کے اسپورٹس کوارڈینٹر غلام محمد خان نے کہا کہ کھیلوں کے فروغ خصوصاً لیاری کے کھلاڑیوں کی سرپرستی کے حوالے سے شاہدہ پروین کیانی کی کاوشوں کو لائق تحسین قرار دیتے ہوئے اس قابل تقلید عمل قرار دیا ہے اگر ہم کھلاڑیوں کی بہتر تربیت اور سرپرستی کا بیڑا اُٹھا لیں تو ہمارا ملک سے کھیل کے شعبے میں بہتر ٹیلنٹ کو سامنے لایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پہلا آل کراچی شاہدہ پروین کیانی گرلز اینڈ بوائز باکسنگ ٹورنامنٹ کے ٹیکنیکل آفیشلز اور ریفریز میں انعامات اور شیلڈ کی تقسیم کے حوالے سے ککری گرائونڈ لیاری پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر ماسٹر اصغر بلوچ ،عبدالرزاق بلوچ ،رسول بخش بلوچ ،اولمپئن ملنگ بلوچ اور دیگر کے علاوہ ٹیکنیکل آفیشلز ،ریفریز اور شائقین کھیل کی بڑی تعداد موجود تھی غلام محمد خان نے اپنے خطاب میں ٹیکنیکل آفیشلز ریفریز اور فزیکل فٹنس انسٹریکٹر ز سے کہا کہ ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور ایک ابہتر کھلاڑی کو پروان چڑھانے میں آپ کا کردار انہتائی اہم ہے آپ کے فیصلے اور تربیت سے ہی کھلاڑی اپنے آپ کو منواسکتے ہیں اور اپنے کھیل میں مزید نکھار لاسکتے ہیں انہوں نے کہاکہ ہمیں جہاں کھیلوں کے فروغ میں دلچسپی لینی چاہیئے وہیں کھلاڑیوں کی کوچنگ کے حوالے سے بہتر ماحول اور انسٹریکٹرز کا اہتمام کرنا ہوگا غلام محمد خان نے کہاکہ کمشنر کراچی شہر قائد میں کھیلوں کے تمام شعبوں کا فروغ چاہتے ہیں اُن کی دلی خواہش ہے کہ شہر کے میدان آبا د ہوں اور ہمارا نوجوان صحت مند سرگرمیوں کے حصول کے ذریعے اپنی جسمانی صحت کو بہتر بنا سکیں تقریب کے اختتام پر غلام محمد خان نیSPKباکسنگ ٹورنامنٹ کے آفیشلز میں شاہدہ پروین کیانی اور غلام عباس جمال ایڈوکیٹ لاء فرم کی جانب سے انعامات اور شیلڈز تقسیم کئے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان