محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیئے

جناح ٹرمینل پر اعشاریہ 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈیفنس فیز 2 میں دو اعشاریہ 8 ملی میٹر بارش ہوئی

پیر 27 ستمبر 2021 21:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2021ء) محکمہ موسمیات نے پیرکو شہرقائد میں ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جناح ٹرمینل پر اعشاریہ 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈیفنس فیز 2 میں دو اعشاریہ 8 ملی میٹر بارش ہوئی۔کرچی کے علاقے قائدآباد میں 6، کیماڑی میں 1.5، یونیورسٹی روڈ پر اعشاریہ 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

پیرکوشہر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری رہا۔

(جاری ہے)

صدر میں مائیکرو کلاڈ برسٹ(جزوی طور پر بادل پھٹا)ہوا جس کے نتیجے میں شدید بارش ہوئی اور حد نگاہ کچھ دیر کے لیے صفر ریکارڈ کی گئی۔صدر میں مائیکرو کلاڈ برسٹ کے بعد بارش نے ہیوی شاور کی شکل اختیار کرلی تھی۔ شاور کے دوران حد نگاہ کچھ دیر کے لیے صفر ہوئی تاہم اب بادل آہستہ آہستہ صاف ہوگئے ۔پیرکوکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ ملیر، لانڈھی، کورنگی، گلستان جوہر، گلشن اقبال، ڈیفنس میں بادل جم کر برسے۔ محکمہ موسمیات نے اٹھائیس ستمبر سے دو اکتوبر تک کراچی میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش کی پیشگوئی کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش