عوام نے موجودہ حکومت کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ہے‘ رانا جمیل منج

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 14:10

را ئے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خلاف عوام نے طبل جنگ بجا دیا ہے ،مہنگائی اور بے روزگاری سے عاجز عوام نے سڑکوں کا رخ کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا جمیل منج نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے پہلے روز ہی کہہ دیا تھا کہ عمران خان نااہل ہے اقتدار چلانا اور ملک چلانا اس کے بس کی بات نہیں ہے آج ملک وقوم کو پریشانی میں مبتلا کرنے والے نااہل حکمرانوں سے پوچھا جائے کہ عام مزدور آدمی کا بجٹ بنا کر دکھائیں ، وزیر اعظم عمران خان خود مافیا ز کے سرپرست بن چکے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش