ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان نے مجموعی طورپر2006ء سی24اکتوبر2021 تک178میچ کھیلے ،107جیتے

اتوار 24 اکتوبر 2021 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان نے مجموعی طورپر2006ء سی24اکتوبر2021 تک178میچ کھیلے جن میں سی107میچ جیتے،63میچ ہارے،3میچ برابررہے (سپراوورمیں ایک میچ جیتااور2میچ ہاری) اور5میچ غیرفیصلہ کن رہے۔پاکستان کی کامیابی کاتناسب62.71فیصدہے۔جبکہ بھارت نے 146میچ کھیلے،89میچ جیتے،50میچ ہارے ،4 میچ غیرفیصلہ کن اور3 میچ برابررہے (تینوں میچ بھارت نے سپراوور میں جیتی)۔

بھارت کی کامیابی کاتناسب63.73فیصدہے۔یاد رہے کہ 2007 بھارت نے ڈربن میں پاکستان کو باؤل آؤٹ (میچ ٹائی) کے ذریعے شکست دی۔2007 بھارت نے جوہانسبرگ (فائنل) میں پاکستان کو پانچ رنز سے شکست دی،2012 بھارت نے کولمبو میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔2014 بھارت نے ڈھاکہ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔

(جاری ہے)

2016 بھارت نے کولکتہ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

2021 پاکستان نے بھارت کو10وکٹوں سے شکست دی۔50 اوورز کے ورلڈ کے ورلڈکپ میچزمیں ،1992 بھارت نے سڈنی میں پاکستان کو 43 رنز سے شکست دی۔1996 بھارت نے بنگلور میں پاکستان کو 39 رنز سے شکست دی۔1999 بھارت نے مانچسٹر میں پاکستان کو 47 رنز سے شکست دی۔2003 بھارت نے سنچورین میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔2011 بھارت نے موہالی میں پاکستان کو 27 رنز سے ہرایا (سیمی فائنل)2015 بھارت نے ایڈیلیڈ میں پاکستان کو 76 رنز سے شکست دی۔2019 بھارت نے مانچسٹر میں پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان