ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش، بوندا باندی اورشمالی علاقوں میں بلند پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان

بدھ 27 اکتوبر 2021 22:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2021ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گاتاہم آج رات بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش، بوندا باندی اورشمالی علاقوں میں بلند پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہے گا۔محکمہ مو سمیات کے مطابق ا?ج کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ا?ج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ کیا گیا ، شہرقائد میں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی ہوا چل رہی ہیں۔محکمہ مو سمیات کے مطابق ا?ئندہ چوبیس گھنٹوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،ا?ج مطلع صاف رہے گا۔شہر میں ہوا کی سمت تبدیل جبکہ فضائی ا?لودگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔کراچی کی فضا بھی مضر صحت قراردے دی گئی ہے ، دنیا کیا?لودہ ترین شہروں میں لاہور صف اول پر ا?گیا۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق لاہور میں ا?لودہ ذرات کی مقدار358 اور کراچی میں 163 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق دنیا کے ا?لودہ شہروں میں دہلی دوسرے اور کلکتہ تیسرے نمبر پر ا?گئے ہیں جبکہ کراچی ا?لودہ شہروں میں چوتھے نمبر پرہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک ا?لودگی مضر صحت ہے،201 سے 300 درجے تک ا?لودگی انتہائی مضر صحت ہے، 301 سے زائد درجہ خطرناک ا?لودگی کوظاہر کرتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..