بلوچستان میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارش اوربرفباری کا امکان ہے ، صوبائی محکمہ موسمیات

جمعرات 6 جنوری 2022 15:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 06 جنوری 2022ء) صوبائی  محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش اوربرفباری کا امکان ہے   ۔

(جاری ہے)

صوبائی محکمہ موسمیات  کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، ژوب، سبی، کوہلو، بارکھان، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ ، دالبندین، چاغی ، تربت، نوشکی ، گوادر، پنجگور، نوکنڈی ، خاران ، کیچ ، آواران ، قلات ، خضدار ، ہرنائی، مکران اور لسبیلہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان  اور  بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔

موسلا دھار بارش کے باعث سبی، مستونگ،بولان، قلات، خضدار،لسبیلا، نصیر آباد اور کوہلو کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے جبکہ برفباری  کے باعث مذکورہ  علاقوں  میں  رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات  نے   لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ   بلا ضرورت سفر سے گریز کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات