کراچی 16 جنوری تک سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 11 جنوری 2022 18:53

کراچی 16 جنوری تک سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا، محکمہ موسمیات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2022ء) کراچی 16 جنوری تک سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا، 16جنوری کو مغربی ہواوں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی 16 جنوری تک سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا ، اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے اور شمال مشرق سے سرد ہوائیں چلتی رہیں گی۔

(جاری ہے)

انہوںنے بتایا کہ 16جنوری کو مغربی ہواوں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔مغربی ہواوں کے سلسلے کے باعث کراچی میں سردی کی شدت میں کمی آجائے گی اور اس کے اثرات ملک کے شمالی حصے میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی صورت میں نظر آسکتے ہیں۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق حالیہ موسمیاتی جائزے میں اس سسٹم کے تحت کراچی سمیت سندھ کے حصے میں بارش نظر نہیں آرہی۔انہوں نے بتایا کہ 20 یا 22 جنوری تک مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش