خلیفہ بلا فصل سیدنا ابو بکر صدیق رض کے یوم کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

تمام خلفائے راشدین کے ایام سرکاری سطح پر منائے، گستاخین اصحاب رسول رض کیخلاف مقدمات بنائے جائیں۔ طارق مدنی

اتوار 23 جنوری 2022 17:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) پاکستان امن کونسل کے سربراہ طارق محمود مدنی نے کہا ہے کہ ملک کو قائم ہوئے کم و بیش 75 سال ہو گئے ہیں لیکن ہم تمام تر کوششوں کے باوجود بھی تاحال اسلام کی عظیم و مقتدر ہستیوں خصوصا خلیفہ بلا فصل امیر المومنین سیدنا ابوبکر صدیق رض و دیگر اصحاب رسول ص اور ازواج مطہرات کی شان میں ہونے ہونے والی گستاخی کو بند نہیں کرا سکے ہیں، اب ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جب تک پاکستان کو سنی اسٹیٹ نہیں بنایا جائے گا اور اس میں سنی اکثریتی آبادی کے طور پر فقہ حنفی کے تحت پبلک لا کے قانوانین نافذ نہیں ہوں گے اصحاب رسول ص اور ازواج مطہرات ص کی شان میں گستاخی بند نہیں کی جاسکتی ہے اس لئے تمام سنی مکاتب فکر کے علما اکرام کو چاہئے کہ وہ اپنے فروعی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر پاکستان کو سنی اسٹیٹ بنانے کی بھرپور جدوجہد کریں وہ خلیفہ بلا فصل سیدنا ابو بکر صدیق رض کے یوم کے حوالے سے گلستان جوہر میں مدرسہ تعلیم القرآن بھٹائی آباد کے لائبریری ہال میں اساتذہ، طلبا اور مذہبی رہنماں کے اجلاس سے خصوصی خطاب کررہے تھے جس کی صدارت مولانا عبدالماجد فاروقی کر رہے تھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں اصحاب رسول ص کے گستاخوں کو سبق سکھانے کے لئے منظم ہوکر میدان میں نکلنا ہوگا طارق مدنی نے کہا کہ امیر عزیمت مولانا حق نواز جھنگوی شہید رض ہمیں شیعہ اثنا عشریہ کی تمام گھنائونی و ناپاک چالوں سے آگاہ کر گئے ہیں اور بتا گئے ہیں کہ پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کی سب سے بڑی رکاوٹ یہ شیعت ہی ہے ہمیں چاہئے کہ ہم بے دار ہوں اور اصحاب رسول ص کے گستاخ شیعہ اثنا عشریہ کی ناپاک چالوں کو مکمل اور پوری طرح سے سمجھیں اور ان کا محاسبہ کریں انہوں نے کہا کہ مولانا حق نواز جھنگوی شہید رض نے اپنی جماعت اور سنی قوم کو اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے ایک واضح لائن اختیار کر کے یہ عزم دے گئے کہ ہم اب سنی حقوق کی جدوجہد کرتے ہوئے پاکستان کو سنی اسٹیٹ بنائیں گے اور ملک کا صدر و وزیراعظم سنی العقیدہ مسلمان ہی ہوگا انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیدنا ابوبکر صدیق رض کی پوری زندگی ہمارے لئے تب ہی مشعل راہ بن سکتی ہے جب ہم اسلام کی عظیم و مقدس ہستیوں کا تحفظ قانونی طور پر یقینی بنا سکیں اس موقع پر طارق مدنی نے حکومت سے تمام خلفائے راشدین کے ایام سرکاری سطح پر منانے اور گستاخین اصحاب رسول رض کے خلاف مقدمات بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش