محکمہ موسمیات نے کراچی میں 13 اور 14اپریل کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی

منگل 9 اپریل 2024 22:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2024ء) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 13 اور 14اپریل کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی ، اس حوالے سے پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے بیشترمقامات پرگرمی بڑھنے لگی،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دس اپریل سے مغربی ہوائیں ملک کے بیشترمقامات پربارش کا باعث بنیں گی، جس سے آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش اورکہیں کہیں ژالہ باری بھی متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سندھ میں بارشوں کا سلسلہ 10 سے 15 اپریل تک جاری رہے گا، کراچی میں 13 اور 14 اپریل کو تیز بارش کا امکان ہے۔اس حوالے سے پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا، جس میں ڈپٹی کمشنرزکواقدامات کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کراچی،حیدرآباد،جامشورو،دادو،سکھر،جیکب آباد ، کشمور،لاڑکانہ،قمبر،شہدادکوٹ اورسانگھڑ میں بارش کاامکان ہے، 10 سے 15 اپریل تک آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی ہے۔

(جاری ہے)

پی ڈی ایم اے نے الرٹ میں کہا ہے کہ متعلقہ حکام ضروری احتیاطی تدابیراختیارکریں، بارش کے دوران ڈی واٹرنگ مشینوں اورعملیکی دستیابی کویقینی بنائیں، ہنگامی خدمات کیساتھ کوآرڈینیشن کوبہتربنائیں۔الرٹ میں کہنا تھا کہ متاثرین کی ضروریات کوترجیحی بنیاد پرپوراکرنے کی لئے ہیلپ لائن سیل قائم کیاجائے اور اسپتالوں میں اسٹینڈبائی جنریٹرزکی دستیابی کویقینی بنایاجائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات