لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2024ء) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم ر ہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نارووال 23،سیالکوٹ(سٹی 18 ، ایئرپورٹ 07)، جوہر آباد 17، ڈی جی خان 11، بہاولپور (سٹی 09 ، ایئرپورٹ 08)، ملتان (ایئرپورٹ 07 اور سٹی 05)، ٹی ٹی سنگھ 03، لاہور ایئرپورٹ 01،منڈی بہائوالدین 02، کوٹ ادو اور سرگودھا میں 01 ملی میٹر بارش ریکار ڈ کی گئی۔

ترجمان کیمطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 20اور زیادہ سے زیادہ 33سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 32فی صد رہا۔اسی طرح لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 59فیصد رہی جبکہ شہر کے دیگر علاقوں ذکی فارمز84، سی ای آر پی آفس68، فیز 8 ایوی گر ین 78، سید مراتب علی روڈ 59 ،سید فدا حسین ہائوس70،فیز 8ڈی ایچ اے 76،لاہور امریکن سکول 59 اور شاہراہ قائد اعظم میں 53 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی