اسلام آباد ‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار

بدھ 24 جون 2015 16:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ‘ گرمی کی شدت کم ہونے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، ہری پور اور مانسہرہ سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر،سرگودھا، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیول، ملتان،بہاولپور، ڈی آئی خان، ڈی جی خان اور میرپور خاص ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، مردان، قلات، ژوب، سکھر، لاڑکانہ، سبی، حیدرآباد، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیریں سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور آج سے سمندری ہواوٴں کی بحالی کی وجہ سے کراچی سمیت زیریں سندھ میں موسم معمول پر آنے کا امکان ہے تاہم بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کے کم دباوٴ کا رخ بھارتی ریاست گجرات کی جانب ہونے سے کراچی میں بارش کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات