سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرمی سے گیسٹرو کا مرض وبائی صورت اختیار کر گیا

بدھ 11 مئی 2016 11:40

سکھر /ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مئی۔2016ء ) سندھ اور جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں گرمی کی شدت کے ساتھ ہی گیسٹرو کا مرض وبائی صورت اختیار کرگیا، مختلف سرکاری ونجی اسپتالوں ، کلینکوں میں سینکڑوں گیسٹرو اور گرمی سے متاثرہ مریضوں کولایا گیاجن میں زیادہ تعداد خواتین اوربچوں کی تھی۔ گیسٹرو کے مرض کے پھیلنے کی بڑی وجہ آلودہ پانی،گلے سڑے پھل فروٹ اوربرف سے بننے والے مشروبات اور قلفیاں ہیں۔

گزشتہ سال سکھر میں گیسٹرو کی روک تھام کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقدامات کئے گئے تھے اور کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ نے شہر کے مختلف علاقوں میں غیر معیاری مشروبات، گولہ گنڈا کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی۔ اس سال تاحال ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے کسی قسم کے کوئی اقدامات دکھائی نہیں دیئے اور نہ ہی محکمہ صحت نے گیسٹرو کی روک تھام کے لئے کوئی خاطر خواہ اقدامات کئے ۔

(جاری ہے)

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا مریضوں کی بڑی تعداد سرکاری اسپتالوں میں طبی سہولیات کے فقدان اور ڈاکٹروں کی عدم توجہ کے باعث نجی اسپتالوں اور ڈاکٹروں کی کلینکوں سے علاج کرانے پر مجبور ہیں۔گرمی کی شدت نے کاربارزندگی کو بری طرح متاثر کر رکھا ہے دن کے وقت کاروباری مراکز میں مندی کے رجحان کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر بھی ٹریفک معمول سے انتہائی کم دکھائی دیتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا