اگلے دو روز میں پنجاب اور آزاد کشمیر میں پری مون سون بارشیں ہونگی، محکمہ موسمیات

اتوار 12 جون 2016 11:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جون ۔2016ء) محکمہ موسمیات نے کہا کہ رواں سال ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔ اگلے دو روز میں پنجاب اور آزاد کشمیر میں پری مون سون بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دور وز کے دوران پنجاب اورکشمیر میں پری مون سون کی مزید بارشیں ہونگی۔ لاہور، گوجرانوالہ، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں آندھی کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواوٴں کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی ہے۔ مظفرآباد، باغ اور پونچھ سمیت کشمیر میں مزید بارش متوقع ہے۔ ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، حویلیاں اور مری میں بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے اور عرصے بعد کراچی، حیدرآباد، تھرپارکر، عمرکوٹ‘ بدین اور مٹھی میں بھی زیادہ بارش ہو گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات