محکمہ موسمیات کی کل سے اسلام آباد ،پنجاب ،خیبر پختونخوا،فاٹا گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں بارش کی پیشگوئی

منگل 14 جون 2016 11:28

محکمہ موسمیات کی کل سے اسلام آباد ،پنجاب ،خیبر پختونخوا،فاٹا گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جون ۔2016ء ) محکمہ موسمیات نے کل بدھ سے اسلام آباد ،پنجاب ،خیبر پختونخوا،فاٹا گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں بارش کی پیشگوئی کردی ،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن اور اسلام آباد میں کہیں کہیں تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ اس دوران مالاکنڈ ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں بھی کہیں کہیں تیز ہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

جنوبی پنجاب(ملتان، ڈی جی خان ڈویژن) اور سندھ (حیدر آباد، کراچی، سکھر، میرپور خاص ڈویژن) میں تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش مالم جبہ04 اور کاکول01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت میں دالبندین، نوکنڈی47،شہید بینظیر آباد، پڈعیدن46، سکھر ، دادو، سبی، لاڑکانہ 45 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات