کراچی،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی توقع

جنوب مشرقی سندھ میں نگرپارکر اور تھرپارکر میں ہلکی بارش کا امکان ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ رہے گا

اتوار 2 اکتوبر 2016 17:12

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے اور جنوب مشرقی سندھ میں نگرپارکر اور تھرپارکر میں ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے اور مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

کراچی میں جنوب مغربی یا مغربی ہوا 10 سے 25 ناٹ کی رفتار سے چلنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔

جنوب مشرقی سندھ میں نگرپارکر اورتھرپارکر میں ہلکی بارش کاامکان ہے ۔ بالائی سندھ سمیت دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ دادو میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 سے 44 سینٹی گریڈ ، بے نظیر آباد میں درجہ حرارت 40 سے 42 سینٹی گریڈ ، لاڑکانہ اور سکھر میں درجہ حرارت 39 سے 41 سینٹی گریڈ ، حیدرآباد اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 37 سے 39 سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات