بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی بارش سے زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ،، بارش سے طویل خشک سالی کے خاتمے کی امید پیدا ہوگئی محکمہ موسمیات کی پیر تک اسلام آباد ، خیبر پختونخوا، فاٹا اور پنجاب میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی

ہفتہ 10 دسمبر 2016 11:53

بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی بارش سے زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
کوئٹہ /چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2016ء) چمن شہر اور آس پاس کے علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جبکہ وادی کوئٹہ میں ہلکی بارش ہوئی ۔ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آ باد، خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں اور پنجاب کے شمالی حصوں میں پیر تک بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ چمن سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی بارش سے زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

(جاری ہے)

بارش برسانے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہو گئی ۔ رات بھر تیز طوفانی ہوائیں چلنے کے بعد صبح سے چمن پشین زیارت قلعہ عبداللہ توبہ اچکزئی کوڑک ٹاپ سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے تک موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا ، بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ بارش کے بعد یخ بستہ ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں ، بارش سے طویل خشک سالی کے خاتمے کی امید پیدا ہوگئی ہے کیونکہ محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے پیر کے دوران اسلام آباد ، خیبر پختونخوا، فاٹا اور بالائی پنجاب کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی