پنجاب سمیت سندھ کے اکثر علاقوں میں دھند کا راج،نظام زندگی مفلوج
کراچی میں حد نگاہ سو میٹر رہ گئی ، دفاتر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا،پروازوں کا شیڈول متاثر ، استنبول،دمام اورجدہ سے آنیوالی پروازوں کی آمد میں تاخیر، سکھر، رحیم یارخان، بمبئی، بہاولپور اور فیصل آباد جانے والی پروازیں منسوخ شہری شدید دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ،دوران سفر فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں،ترجمان موٹروے پولیس
جمعرات 29 دسمبر 2016 11:52
(جاری ہے)
استنبول،دمام اورجدہ سے آنیوالی پروازوں کی آمد میں تاخیر جبکہ سکھر، رحیم یارخان، بمبئی، بہاولپور اور فیصل آباد جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
دوسری جانب پنجاب کے بیشتر اضلاع رات بھر شدید دھند کی لپیٹ میں رہے۔ شیخوپورہ، پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد، گوجرہ، میاں چنوں اور ملتان سمیت کئی علاقوں میں دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم رہی جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر رہی۔ حد نگاہ صفر ہو جانے پر موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے پنڈی بھٹیاں، ایم تھری فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں اور ایم فور گوجرہ تک ٹریفک کیلئے بند کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری شدید دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور دوران سفر فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں۔Browse Latest Weather News in Urdu
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا