دوبئی کار شو میں ایس ایس جی کی خصوصی کنورٹڈ گاڑی کے چرچے
UrduPoint Social

دوبئی کار شو میں ایس ایس جی کی خصوصی کنورٹڈ گاڑی کے چرچے

پیر اپریل 11:53 pm
دوبئی کے ائیر شو میں مسلح افواج پاکستان کے سپیشل سروسز گروپ کی گاڑی کے چرچے ہوگئے۔ایس ایس جی  نے نسان 350 زیڈ فیئر لیڈی  سپورٹس

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کار کو  خصوصی طور پر اپنے شایان شان کنورٹڈ گاڑی میں تبدیل کرڈنٹ پروف بنالیا

(خبر جاری ہے)

شو  دیکھنے والوں نے اس گاڑی کو خوب سراہا۔

At Dubai car show Nissan 350z fairlady converted into an SSG monster

Related : Vehicle, Car