بیوی نے شوہر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور روکنے کے لیے چلتی گاڑی پر چڑھ گئی

Ameen Akbar امین اکبر پیر 8 مئی 2017 23:49

بیوی نے شوہر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور روکنے کے لیے چلتی گاڑی پر چڑھ گئی

ایک عورت نے اپنے شوہر کی کار میں فرنٹ سیٹ پر دوسری عورت کو بیٹھے دیکھا  تو غصے میں پاگل ہو گئی اور اسی پاگل پن میں شوہر کو روکنے کے لیے گاڑی کے بونٹ پر چڑھ گئی۔

(جاری ہے)

اس واقعے کی فوٹیج میں بیوی کو چلتی ہوئی گاڑی کے بونٹ پر ونڈ سکرین سے چپکے بیٹھے دکھایا گیا ہے جبکہ اس کا شوہر گاڑی چلاتا جا رہا ہے۔
یہ واقعہ جنوبی افریقا میں پریٹوریا میں پیش آیا۔اس واقعے کی عینی شاید کی اس کی فوٹیج فیس بک پر پوسٹ کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu