شہاب ثاقب اگر 30 سیکنڈ پہلے یا بعد میں زمین سے ٹکراتا تو ڈائنوسارز آج بھی زندہ ہوتے
امین اکبر پیر 22 مئی 2017 23:38
لگتا ہے قدرت ڈائنو سارز کو زمین سے ختم کرنے کا فیصلہ کر چکی تھی تبھی ایک ایسے ثانیے میں شہاب ثاقب زمین سے ٹکرایا، جس کے اثرات کی وجہ سے ڈائنوسارز کی نسل ختم ہوگئی۔ اگر شہاب ثاقب 30 سیکنڈ پہلے یا 30 سیکنڈ بعد میں زمین سے ٹکراتا تو ڈائنو سارز آج بھی زندہ ہوتے۔
بی بی سی پر چلنے والی ڈاکیومنٹری میں بتایاگیا ہے کہ آج سے 66 ملین سال پہلے زمین سے ایک شہاب ثاقب ٹکرایا تھا۔
(جاری ہے)
40 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین سے ٹکرانے والا شہاب ثاقب اگر 30 سیکنڈ پہلے یا 30 سیکنڈ بعد زمین سے ٹکراتا تو یہ بحرالکاہل یا بحر اوقیانوس کے گہرے پانیوں میں جا گرتا۔اس سے سمندر کا پانی تو بھاپ بن کر اڑتا لیکن وہ ماحول کے لیے اتنا زیادہ نقصان دہ نہ ہوتا۔
میکسیکو میں شہاب ثاقب جہاں گرا تھا وہاں سلفر کی چٹانیں تھی۔ اس ٹکراؤ سے 100 ارب ٹن سلفر فضا میں شامل ہو گیا، جو زمین کو ٹھنڈا کرنے اور بڑے بڑے جانوروں معدومی کے لیے کافی تھا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-