غیر قانونی طورپر پارک کی ہوئی گاڑی کو کرین سے چھت پر پہنچا دیا گیا

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 23 اگست 2017 23:51

غیر قانونی طورپر پارک کی ہوئی گاڑی کو کرین سے چھت پر پہنچا دیا گیا

چین کے ایک رہائشی علاقے میں سیکورٹی بلڈنگ کے دروازے کے سامنے گھڑی کار کو کرین کے ذریعے چھپ پر  پہنچا دیا گیا۔
صوبہ لیاؤننگ کے شہر بینشی میں  فلمائی گئی ایک ویڈیو میں داخلی  دروازے کے پاس پارک کی ہوئی گاڑی کو سیکورٹی بلڈنگ کی چھت پر منتقل کرتے دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)


کار کی مالک ایک عورت نے  سیکورٹی گارڈ کے ساتھ پارکنگ کی زیادہ فیس  پر جھگڑے کے بعد اس کار کو سیکورٹی بلڈنگ کے سامنے  پارک کیا تھا۔ بعد میں اس کار کو کرین کی مدد سے ہی واپس اتارا گیا تھا۔

غیر قانونی طورپر پارک کی ہوئی گاڑی کو کرین سے چھت پر پہنچا دیا گیا

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu