- Home
- Weird
- فیس بک کا آسٹریلیوی صارفین سے ذاتی فحش تصاویر بھیجنے کا مطالبہ۔ آسٹریلیوی حکومت نے بھی فیس ..
فیس بک کا آسٹریلیوی صارفین سے ذاتی فحش تصاویر بھیجنے کا مطالبہ۔ آسٹریلیوی حکومت نے بھی فیس بک کی حمایت کر دی
امین اکبر ہفتہ 11 نومبر 2017 23:37
فیس بک کی کوشش ہے کہ اپنے پلیٹ فارم کو انتقامی فحش موادسے پاک کر دے۔ اسی لیے فیس بک نے صارفین سے اُن کی ذاتی فحش تصاویر کا مطالبہ کر دیا ہے۔
آسٹریلیوی حکومت کے ای سیفٹی کمشنر آفس نے فیس بک کے اس پائلٹ پراجیکٹ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ وہ صارفین کی تصاویر صارفین کی مرضی کے بغیر پوسٹ کیے جانے کے خلاف فیس بک کے ساتھ ہیں۔
(جاری ہے)
ایسے صارفین جو اس بات سے پریشان ہیں کہ کسی کےپاس محفوظ ان کی فحش تصاویر فیس بک پر اپ لوڈ نہ ہوجائیں، فیس بک اُن صارفین سے کہہ رہا ہے کہ وہ خود ہی اپنی ایسی تصاویر فیس بک کو بھیج دیں، تاکہ یہ تصاویر فیس بک کے ڈیٹا بیس میں شامل ہو جائیں اور جیسےہی اس طرح کی تصویر فیس بک پر اپ لوڈ ہو، اسے بلاک کیا جاسکے۔
آسٹریلیوی ای آفس کا کہنا ہے کہ ایسے صارفین جو فیس بک پر اپنی کوئی تصویر پوسٹ ہونے سے ڈرتے ہیں، وہ ایک فارم بھرنے کے بعد میسنجر پر خود کو ہی اپنی تصاویر بھیج لیں۔اس کے بعد فیس بک کسی بھی شخص کو اس جیسی تصویر پوسٹ کرنے نہیں دے گا ۔یہ محدود پائلٹ پروگرام امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے صارفین کے لیے بھی دستیاب ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-