بھارتی ریلوے کی غلطیاں۔ کئی ریلیں کئی بار غلط سمت میں کئی سو کلومیٹر سفر کر چکی ہیں
امین اکبر جمعرات 23 نومبر 2017 23:51
بھارت کسانوں کا ایک گروپ ریل کے سفر کے دوران آدھی رات کو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ ریل غلط سمت میں 160 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر چکی ہے۔
اس ریل میں 1500 کسانوں کا ایک گروپ سفر کررہا تھا، جو دہلی میں ہونے والے ایک احتجاج کے بعد خصوصی ریل میں واپس جا رہے تھے۔ جب سفر کو کئی گھنٹے گزر گئے تو کسانوں کا احساس ہوا کہ ریل غلط سمت میں سفر کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
یہ کوئی پہلی بار نہیں جب بھارتی ریلوں نے غیر متوقع طور پر منزل مقصود سے غلط سمت میں سفر کیا ہو۔
جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ریلوے اسٹیشن پر کھڑا انجن خود بخود چلنے لگا۔ ڈرائیور نے انجن کو چلتے دیکھا تو موٹر سائیکل پر اس کا پیچھا شروع کر دیا۔ انجن کو 13 کلومیٹر دور جا کر روکا گیا۔ یہ انجن 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہا تھا، جب اس کی رفتار ہلکی ہوئی تو اسے بھی روکا جا سکا تھا۔ یہ واضح نہیں ہو سکا کہ انجن خودبخود کیسے چلنے لگا۔ رپورٹس کے مطابق انجن کو مسافر ریل سے الگ کیا گیا تو اس نے خود ہی دوسری جانب چلنا شروع کر دیا۔
2011 میں 1000 یاتری ایک ریل میں شمالی بھارت کے شہر ورانسی سے تروپتی جا رہے تھے کہ انہوں نے خود کو منزل مقصود سے 260 کلومیٹر دور پایا۔ ریلوے حکام کو اس غلطی کا احساس تب ہوا جب یاتریوں نے ایک ریلوے اسٹیشن پر اسٹیشن ماسٹر کے دفتر پر پتھراؤ کیا، اس کے بعد اس ریل نے واپسی اسی اسٹیشن کا سفر شروع کیا جہاں سے ریل غلط سمت میں مڑی تھی۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-