ایسے قتل جو انتہائی چھوٹی اور نامعقول وجوہات کی بنا پر کیے گئے
امین اکبر ہفتہ 23 دسمبر 2017 23:42
انتہائی سنگین ترین جرائم میں قتل سرفہرست ہے۔ قتل کی وجوہات کبھی بھی معمولی نہیں ہوتی۔ قتل کے محرکات میں بہت بڑا ذاتی مفاد یا انتقام وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ بہت سے قتل غلطی سے بھی ہوجاتے ہیں لیکن کچھ قتل ایسی نامعقول وجوہات کی بنا پر ہوتے ہیں کہ سننے والا سر پکڑ لے۔ایسے ہی چند قتل کے واقعات ذیل میں ہیں۔
• نیوزی لینڈ کے 36سالہ فرگوس گلین نے اپنے بھائی کو کلہاڑیوں کے وار کر کے صرف اس وجہ سے مار دیا کہ اس نے کھانا بنانے پر اس کا شکریہ ادا نہیں کیا تھا۔
• 2006 میں فلوریڈا کے 59سالہ فرینکلن پاؤل کرو نے اپنے روم میٹ کو ٹوائلٹ پیپر کی وجہ سے ہونے والے جھگڑے کی وجہ سے ماردیا
• جیکسن ویل، فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے 22سالہ ماں الیگزینڈرا ٹوبیاس کو فیس بک کی مشہور گیم فارم ویلا کھیلنے کا جنون تھا۔
(جاری ہے)
اس کی بیٹی کے رونے سے گیم کے دوران اس کی توجہ ہٹتی تھی، جس پر اس نے اپنی 3ماہ کی بیٹی کو ہی مار دیا۔
• 16سالہ شاکیرا ڈورسی نے کلاس فیلوز کے ایک گروپ کے ساتھ اپنی ایک کلاس فیلو کا مذاق اڑایا، جس پر بے عزت ہونے والی کلافیلو نے شاکیرا کو قتل کر دیا۔
• کلیولینڈ، امریکا سےتعلق رکھنے والی برینڈا سپنسر نے اپنے گھر کی کھڑکی سے سامنے سکول میں فائرنگ کر کے دو بالغ افراد کو ہلاک اور بہت سے بچوں کو زخمی کر دیا۔ اخباری رپورٹر کو اس نے وجہ بتائی کہ اسے سوموار سے نفرت ہے، یہ بچے سارا دن یہاں شور مچاتے۔
• 1994 میں ایک امریکی قاتلہ ڈانا گرے نے تین عورتوں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا۔ اس نے یہ قتل اپنے اخراجات اور خریداری کے شوق پورے کرنے کے لیے کیے۔
• 71سالہ ریٹائرڈ پولیس آفیسر نے فلم دیکھتے ہوئے ایک شخص کو موبائل پر میسج بھیجنے کے جھگڑے کے بعد قتل کر دیا۔
• 49سالہ بے گھر شخص ڈیوڈ سکاٹ کو اس کے ایک ساتھی نے صرف اس وجہ سے مار دیا کہ وہ اسے اپنے ساتھ چپس نہیں کھلا رہا تھا۔
• 2010 میں جنوبی افریقا میں ایک شخص کواس کے گھر والوں نے، جس میں اس کی بیوی اور بچے شامل تھے، صرف اس وجہ سے مار دیا کہ وہ مذہبی شو کی بجائے فیفا ورلڈ کپ کا میچ دیکھنا چاہتا تھا۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-