پوسٹ مارٹم سے چند لمحے پہلے مردہ زندہ ہوگیا
امین اکبر جمعرات 11 جنوری 2018 23:24
اسپین میں ایک شخص کو تین ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا تھاتاہم وہ زندہ تھا۔ نیوز رپورٹر کے مطابق پوسٹ مارٹم کی میز پر ہی اس شخص کے سانس لینے سے ڈاکٹروں کو پتہ چلا کہ وہ شخص زندہ ہے۔
29 سالہ گونزلو مونٹویا جیمیزشمالی اسپین کی ایک جیل میں قیدی تھا۔اتوار کے روز وہ اپنے سیل میں بے جان حالت میں پایا گیا تو اسے مردہ سمجھ لیا گیا۔ تین فارنزک ڈاکٹروں نے اس کا معائنہ کیا اور اسے مردہ قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
لیکن چار گھنٹے بعد جب جیمنز کا پوسٹ مارٹم کرنے کے لیے اس کے جسم پر نشانات تک لگائے جا چکے تھے تو اچانک اس میں زندگی کے آثار نظر آنے لگے۔ اب وہ مکمل طور پر اپنے ہوش و حواس میں ہے لیکن اسے آسٹیورس، اسپین کے مرکزی یونیورسٹی ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ کسی شخص کو مردہ قرار دیا گیا ہو جبکہ وہ زندہ ہو۔ 2014ء میں بی بی سی نیوز کے مطابق پولینڈ کی 91 سالہ خاتون کو مردہ سمجھ لیا گیا تھا. 11 گھنٹے مردہ خانے میں گزارنے کے بعد جب اس کا جسم بیگ کے اندر حرکت میں آیا تو اسٹاف کو پتہ چلا کہ وہ زندہ ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-