ماں نے اپنی سگی پانچ سالہ بیٹی سے گھر کا کرایہ لینا شروع کر دیا۔ دلچسپ وجہ
امین اکبر ہفتہ 20 جنوری 2018 23:52
ایک ماں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی 5سالہ بیٹی سے گھر کے کرائے اور دیگر اخراجات کی مد میں ہفتے کے 5 ڈالر وصول کرتی ہے جبکہ اس کی بیٹی کے ایک ہفتے کا جیب خرچ 7 ڈالر ہے۔
ایسینس ایوانز نے بچوں کی پرورش کا یہ تجربہ اپنی فیس بک پوسٹ میں شیئر کیا۔ انہوں نے پوسٹ میں بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کو ہفتے کے 7ڈالر دیتی ہیں لیکن اس میں سے 5 ڈالر گھر کےکرائے اور دیگر اخراجات کی مد میں واپس لے لیتی ہیں۔
(جاری ہے)
ایوانز کےاس طریقہ کار پر اگرچہ کافی تنقید ہو رہی ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ بیٹی سے 5 ڈالر واپس لے کر انہیں واپس بیٹی کے اکاؤنٹ میں ہی جمع کرا دیتی ہے۔ جب اس کی بیٹی 18 سال کی ہوگی تو وہ انہیں بیٹی کو واپس کر دے گی لیکن پیسوں کے سیونگ اکاؤنٹ میں جانے کے بارے میں اس کی بیٹی کو بھی نہیں پتا۔
ایوانز کا کہنا ہے کہ اس حکمت عملی سے بچے عملی دنیا کے بارے میں جان جاتے ہیں۔ جب وہ عملی دنیا میں قدم رکھیں گے تو انہیں معلوم ہوگا کہ وہ کرائے وغیرہ کی مد میں برائے نام رقم ادا کیا کرتے تھے۔
بہت سے والدین ایوانز کے اس طریقہ کار سے خوش ہیں تو بہت سے اس سے ناراض ہو کر پانچ سالہ بچی پر رحم کرنے کا بھی کہہ رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-