- Home
- Weird
- خاتون کے کام پر دیر سے آنے کا معلوم ہونے پر باس کا شاندار جواب۔ انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے
خاتون کے کام پر دیر سے آنے کا معلوم ہونے پر باس کا شاندار جواب۔ انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے
امین اکبر منگل 10 اپریل 2018 23:49
کام کرنے والے پیشہ ور حضرات کے لیے وقت کا پابند ہونا بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔اور اگر کسی وجہ سے وہ وقت پر نہ پہنچ پائیں تو انہیں اپنے دیر سے آنے کی معقول وجہ بیان کرنی پڑتی ہے جوکہ باس کو بتانا عموماً مشکل یا باعث شرمندگی سمجھا جاتا ہے۔ تاہم جین نامی ایک خاتون نے اپنے کام پر دیر سے آنے کی ایسی وجہ بیان کی ہے جسے سن کر لوگ مسکرائے بغیر نہیں رہ سکے۔
اور اس پر باس کے جواب کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔imgur کے صارف کائن مولر اکا (باس) نے انٹرنیٹ پر اپنے آفس میں کام کرنے والی خاتون سے گفتگو کا سکرین شاٹ شیئر کیا ہے جو کہ اب بہت وائرل ہوچکا ہے۔ جین نامی خاتون نے اپنے باس کائن مولر اکا کو پیغام بھیجا کہ اسے آج کام پر آنے میں دیر ہو جائے گی ۔
(جاری ہے)
جب باس نے خیریت دریافت کی تو جین نے بڑا سادہ سا جواب دیا کہ میرا کتا سو رہا تھا اور بہت پیارا لگ رہا تھا اور میں نے کام کے لیے تیار ہونے سے پہلے کچھ وقت اس کی تصاویر بنانے میں گزار دیا۔
اس جواب کے ساتھ ہی اس نے باس کو اپنے سوئے ہوئے کتے کی تصویر بھی بھیج دی۔آج کل زیادہ تر باس کام سے دیر ہونے پر اس قسم کے عذر کو جائز تسلیم نہیں کرتے لیکن جین کے با س نے جواب دیا کہ وہ تاخیر کے حوالے سے بے فکر ہوجائے، اس کا کام دوسرے ملازم سے کرا لیا جائے گا۔
کائن مولر نے وضاحت کی کہ "جین کو صرف 10 منٹ کی دیر ہوئی تھی۔ اس سے قبل اس نے ہمارے ساتھ اپنے آٹھ سالہ دورملازمت میں صرف ایک بار چھٹی کی تھی جب اس کے بیٹے کی عقل داڑھ نکل رہی تھی۔ اس وقت اسے ملازمت کرتے تقریباً 9 مہینے ہوچکے تھے۔"
کائن مولر اکا کی مذکورہ پوسٹ 5 اپریل کو شیئر کی گئی جسے 2.3 لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے اوراسے 6,400 پوائنٹس ملے ہیں۔
ایک صارف نے اس پر تبصرہ کیا کہ "کیا آپ ایک اچھے باس ہیں؟ جی ہاں آ پ واقعی اچھے ہیں۔"
جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ "میری خواہش ہے کہ میں آپ کے ساتھ کام کرتا کیونکہ آپ بہت اچھے ہیں۔"
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-