1972 سے اب تک 30 ہزار بڑے برگر کھانے والا شخص
امین اکبر جمعرات 10 مئی 2018 23:52
ایک شخص کا کہنا ہے کہ بگ میک برگر اس کی مکمل غذا ہے اور وہ اب تک میکڈونلڈ کے 30 ہزار برگر کھا چکا ہے۔ریٹائرڈ جیل آفیسر ڈان گارسک 1972 سے اب تک روزانہ دو عدد برگر کھانے کا عادی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ اس کے لیے ایک مکمل غذا ہے نیز اس کا بلڈ پریشر اور کولیسٹرول بھی نارمل سطح پر ہے۔ گارسک اب تک میکڈونلڈ کے تقریباً تیس ہزار برگر کھا چکا ہے۔
گارسک نے حال ہی میں اپنا 30 ہزارواں برگر کھایا۔
گارسک نے 1972 میں اپنا ڈرائیونگ لائسنس ملنے کے فوراً بعد فونڈ ڈؤ لیک کے اسی ریسٹورنٹ سے اپنے برگر کھانے کے سفر کا آغاز کیا تھا۔
(جاری ہے)
اس دن گارسک نے 9 بگ میک برگر کھائے تھے۔
گارسک اپنی پہلی کار ملنے کے بعد سیدھا اسی ریسٹورنٹ آیا تھا۔ اس کے بعد تو اس نے ہزاروں برگر کھا لیے۔ یہی نہیں گارسک برگر کھانے کے بعد ان کے ریپرز، رسید اور ڈبے بھی سنبھال کر رکھتا تھا۔ بدقسمتی سے 1990 کے طوفان میں اس کے جمع کیے ہوئے ریپر اور ڈبے بھی ضائع ہوگئے۔میکڈونلڈ کی ویب سائٹ کے مطابق بگ میک برگر میں 540 کیلوریز اور 28 گرام فیٹس ہوتے ہیں۔ برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس کا کہنا ہے کہ اگر آپ روز کو 90گرام پکا ہوا سرخ گوشت کھاتے ہیں تو اسے کم کر کے 70 گرام کر دیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-