75 سال پہلے سٹاپ سائن بورڈ چرانے والے شخص نے 90 سال کی عمر میں اپنے کیے پر معافی مانگ لی
امین اکبر منگل 26 جون 2018 00:00
اوتاہ میں مڈویل شہر کو ایک معذرتی خط موصول ہوا ہے جس کے ساتھ 50 ڈالر کا نوٹ بھی موجود تھا۔ یہ خط کسی نامعلوم شخص کی طرف سے تھا ۔ خط میں انہوں نے اپنی نوعمری میں ایک سٹاپ سائن بورڈ چرایا تھا اور اب معذرتی پیغام کے ساتھ 50 ڈالر جرمانہ کی ادائیگی کی تھی۔ بوڑھے شخص نے لکھا تھا کہ اس نے اس وقت سٹاپ سائن چرایا تھا جب وہ ناسمجھ لڑکا تھا۔
مڈویل شہر کی طرف سے یہ خط ٹویٹر پر پوسٹ کیا گیا جس کے الفاظ یہ ہیں:
"میں تقریباً 90 سال کا ہوں اور نوجوانی میں کی گی چند چیزیں مجھے اب بھی غمزدہ کر دیتی ہیں۔
(جاری ہے)
مڈویل شہر کے میئر، رابرٹ ہیل، نے اندازاً لگایا کہ مذکورہ چوری آج سے تقریباً 75 سال پہلے کی گئی تھی۔ انہوں نے فوکس 13 نیوز کو بتایا، "انہوں نے 50 ڈالر سے زیادہ ادائیگی کی تھی کیونکہ وہ ان 75 سالوں میں وہ اپنے کندھوں پہ (احساس ندامت کا) بوجھ اٹھائے پھر رہے تھے "
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-