- Home
- Weird
- دنیا بھر میں کام کرنے والی اربوں ڈالر مالیت کی رئیل اسٹیٹ کمپنی حقیقی دفاتر کی بجائے مجازی کیمپس ..
دنیا بھر میں کام کرنے والی اربوں ڈالر مالیت کی رئیل اسٹیٹ کمپنی حقیقی دفاتر کی بجائے مجازی کیمپس میں کام کرتی ہے
امین اکبر جمعہ 13 جولائی 2018 23:43
گلین سانفورڈ، جو اس کمپنی کے بانی اور سی ای او ہیں، نے اس کمپنی کو تقریباً ایک دہائی پہلے 2007 میں اس وقت بنایا تھا۔ جب رئیل اسٹیٹ کی مارکیٹ بیٹھ گئی تھی۔ گلین کے لیے حالات اتنے خراب تھے کہ وہ نہ کوئی دفتر خرید سکتے تھے اور نہ ہی کوئی جگہ کرائے پر لے سکتے تھے۔ ایسے میں انہوں نے ایسا سسٹم بنانے کا سوچا جس میں ان کا سٹآف گھر بیٹھے بھی کام کر سکے۔ کمپنی نے گوگل ڈاکس اور سپریڈ شیٹ اور اس جیسی دوسری آن لائن ایپس سے کام کا آغاز کیا۔
(جاری ہے)
تین سال پہلے وہ اس سسٹم کو ایک نئی انتہا پر لے گئے۔
انہوں نے مجازی طور پر ایسے دفاتر تیار کر لیے جن میں میٹنگ روم، آڈیٹوریم اور لاؤنج وغیرہ تھے۔eXp World اس کمپنی کا مجازی دفتر ہے۔ یہ ایک سافٹ وئیر ہے جو تمام ملازمین ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کر سکتے ہیں اور کسی بھی جگہ سے دفتر تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ سافٹ وئیر ویڈیو گیم ڈیویلپر کمپنی VirBELLA نے بنایا ہے اور مقبول عام Second Life آن لائن ورلڈ گیم کی طرح ہے۔
اس سافٹ وئیر میں مہمان اواٹار (avatar) کی صورت میں داخل ہوکر کیمپس کی عمارت میں گھومتے پھرتے ہیں۔ اس دوران وہ کام کرتے ہوئے ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہیں۔
2018 کے شروع میں کمپنی کے بروکروں کی تعداد 6500 تھی جو اب بڑھ کر 12000 ہو گئی ہے۔ وہ سب امریکا اور کینیڈا کی 300 مارکیٹیوں سے آپریٹ کرتے ہیں۔ حال ہی میں اس کمپنی نے Nasdaq سٹاک مارکیٹ میں بھی اپنا اندراج کرایا ہے۔ اس کی پہلے دن کی مارکیٹ کی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر تھی لیکن اس کے پاس کوئی حقیقتی دفتر نہیں تھا جو قانون کے مطابق ضروری ہے۔ اس کاروائی کو پورا کرنے کے لیے کمپنی نے بیلنگہیم، واشنگٹن میں ایک چھوٹا سا کرائے کا دفتر لیا ہے جو کمپنی کے ہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اس مجازی کمپنی کا مقصد حقیقی زندگی میں لوگوں کے گھر اور دفاتر فروخت کرنے میں مدد کرنا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-