ایک ملین ڈالر جیتنے کی خبر سن کر حیرت انگیز ردعمل

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی بدھ 6 مئی 2015 13:42

ایک ملین ڈالر جیتنے کی خبر سن کر حیرت انگیز ردعمل

ڈیٹڑائٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مئی2015ء) امریکہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکیے مورگن نے بتایا کہ وہ تین راتوں تک نہ کچھ کھا سکا اور نہ ہی سو سکا۔ وجہ اس کے گھر میں آٹے کے ڈرم میں موجود تھی۔

(جاری ہے)

مورگن کو جیسے ہی انعام جیتنے کی خبر ملی اس نے اور اس کی بیوی نے اپنا انعامی ٹکٹ آٹے کے ڈرم میں چھپا دیا۔ ان صاحب کا کہنا تھا کہ چور اچکے قیمتی اور محفوظ جگہوں سے زیادہ چوری کرتے ہیں، اس لیے اسے اپنے گھر میں سب سے محفوظ جگہ آٹے کا ڈرم لگی۔ مورگن صاحب انعام جیتنے کے بعد جلدی ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu