650 فٹ اونچے ڈیم کی ہینڈ ریل پر بائیک چلانے کا شاندار مظاہرہ۔ حماقت یا بہادری؟

Ameen Akbar امین اکبر پیر 28 نومبر 2016 23:53

650 فٹ اونچے ڈیم کی ہینڈ ریل  پر بائیک چلانے کا شاندار مظاہرہ۔ حماقت یا بہادری؟

650 فٹ اونچے ڈیم پر موجود ہینڈ ریل پر ایک پہیے کی بائیک چلانے کو بہت سے لوگ عقلمندی نہیں کہیں گے مگر ایسا کرنے والوں کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

(جاری ہے)


آسٹریا کے 650 فٹ اونچے Koelnbreinsperre ڈیم کے سائیڈ ٹریک پر ایک شخص نے ایک پہیے کی بائیک چلانے کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ یہ مظاہرہ عام عوام کے لیے تو نہیں تھا مگر اس شخص نے یوٹیوب پر اپ لوڈ کرنےکے لیے ایک وڈیو ضرور بنا لی ہے۔ نیچے دی ہوئی ویڈیو میں اس شخص کو چند انچ چوڑی پٹی پر بڑی احتیاط سے ایک پہیے کی بائیک چلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu