فریزر کی خرابی کی وجہ سے 22 ہزار سال پرانی تاریخ بھاپ بن گئی
امین اکبر اتوار 16 اپریل 2017 23:54
گلیشیات کے ماہر (glaciologist) مارٹن شارپ کا کہنا ہے کہ دنیا میں برف کے کسی بھی ذخیرے کے لیے یہ سب سے زیادہ بھیانک صورتحال ہوتی ہے۔
برف کے جو نمونے ضائع ہوئے ہیں ان میں بہت سی گیسیں اور ذرات موجود تھے، جس کا تجزیہ کر کے ہزاروں سال پہلے کے موسم کے بارے میں پتا چلایا جا سکتا تھا۔
مارٹن کا کہنا ہے کہ ماضی کے ان گوشوں تک رسائی کوئی عام بات نہیں ہے۔
(جاری ہے)
یونیورسٹی نے حال میں برف کے ایک درجن نمونے حاصل کیے تھے۔ یہ 1.4 کلومیٹر لمبی برف تھی جسے کینیڈین آرکیٹک کی پانچ جگہوں سے حاصل کر کے بڑی احتیاط کے ساتھ اوٹاوہ سے یونیورسٹی میں منتقل کیا گیا تھا۔برف کو یونیورسٹی کے جس برف خانے میں رکھا گیا تھا اسے 40 لاکھ کینیڈین یا 30 لاکھ امریکی ڈالر کی لاگت سے بنایا گیا تھا۔ کچھ دنوں پر بھی فریزر ٹرپ کرگئے اور گرمی کے الارم بج اٹھے۔فریزر خراب ہونے سے ایک کمرے کا درجہ حرارت 40 ڈگری ہوگیا، جس سے ایک کمرہ سوئمنگ پول کا منظر پیش کرنے لگا۔اس حادثے میں برف کے ذخیرے کا 13 فیصد حصہ متاثر ہوا ہے۔ اس حادثے میں 22 ہزار سالہ تاریخ بھی بھاپ بن گئی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-