گھومتے ریسٹورنٹ میں کھیلتا ہوا 5 سالہ بچہ کچلے جانے کی وجہ سے چل بسا
امین اکبر اتوار 16 اپریل 2017 23:56
چارلس ہولٹ اٹلانٹا ، جارجیا کے سن ڈیال ریسٹورنٹ میں گھومتا پھر رہا تھا کہ ہوٹل کے گھومتے فرش اور ساکت دیوار کے بیچ پھنس گیا۔ اس کے پھنستے ہی خود کار سسٹم کے تحت فرش کا گھومنا رک گیا۔
(جاری ہے)
ویسٹ ان پیچ ٹری پلازہ کی 72 ویں منزل پر واقع ہوٹل کے سٹاف نے بچے کو باہر نکال کر ہسپتال پہنچایا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
اٹلانٹا پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بچہ ویسے ہی گھوم رہا تھا،جیسے اس عمر کے بچے گھوما کرتے ہیں لیکن خود کو مصیبت میں پھنسا بیٹھا۔پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بچے کو سر 13 سینٹی میٹر جگہ میں پھنس گیا تھا۔
یہ ریسٹورنٹ 1976 میں بنایا گیا تھا۔ گھومتے فرش کے باعث زمین کے 200 میٹر اوپر سے شہر کا 360 ڈگری نظارہ کیا جا سکتا ہے۔اس ریسٹورنٹ کو اگلے نوٹس تک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-