انسانی لائبریری،جہاں سے لوگ کتابیں نہیں بلکہ انسانوں کو ادھار لے جاتے ہیں
امین اکبر جمعرات 20 اپریل 2017 23:54
دنیا کے بہت سے ممالک، خاص کر مغربی ممالک ، میں کتابوں کی لائبریری کی طرح انسانی لائبریری(ہیومن لائبریری) بھی موجود ہیں۔ یہاں سے لوگ کتابوں کی بجائے انسانوں کو ادھار لے جاتے ہیں۔یہ لائبریریاں مستقل بھی ہوتی ہیں اور مختلف تقاریب یعنی ایونٹس کی صورت میں بھی ہوتی ہیں۔اس طرح کی لائبریری میں مختلف شعبوں اورمختلف پس منظر رکھنے والی کتابیں یعنی لوگ ہوتے ہیں۔
یہاں آنے والے لوگ فیس دے کر یا مفت میں ہی مختلف اوقات کے لیے افراد کو ادھار لے جاتے ہیں اور پھر اُن سے اُن کی زندگی کی کہانیاں سنتے ہیں۔دنیا کی بڑی انسانی لائبریریوں میں درج ذیل اقسام کی کتابیں یعنی انسان موجود ہوتے ہیں۔• آٹزم کے شکار افراد۔ لوگ انہیں ادھار لے کر ان سے باتیں کر کے انہیں کچھ سکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
• ظاہری جسم تبدیل کرنے والے۔
• پناہ گزین۔ لوگ ایسے افراد سے اُن کے ماضی اور ہجرت کے قصے سنتے ہیں۔
• جنس تبدیل کرانے والے۔ ایسے افراد سے بھی لوگ اُن کی بدلی ہوئی زندگی کے بارے میں سوالات کرکے اُن کے تجربے کے بارے میں جانتے ہیں۔
• بے گھر افراد۔ ان کے پاس ایسی ایسی کہانیاں ہوتی ہیں، جو شاید کسی دوسرے کے پاس نہیں ہوسکتیں۔
• گونگے، بہرے اور اندھے۔ ان کتابوں یعنی لوگوں سے بات چیت کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن اُن کی کہانیاں بھی کچھ کم نہیں ہوتیں۔
• موٹے افراد۔ لوگ ایسے لوگوں سے مل کر بھی اُن کے تجربات جانتے ہیں۔
• مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے۔ ایسی کتابیں یعنی افراد لوگوں کو اپنے اپنے مذاہب کے بارے میں معلومات دیتی ہیں۔
• جنسی زیادتی کے شکار افراد۔بہت سے ممالک میں جنسی زیادتی کے شکار افراد بھی لوگوں سے بات کر کے اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہیں۔
• مختلف بیماریوں کے شکار۔ ایسے افراد لوگوں کو اپنی بیماریوں اور اس سے حاصل ہونے والے تجربات کے بارے میں بتاتے ہیں۔
• پاگل افراد۔ ایسے افراد جن کا دماغی توازن درست نہ ہو، لوگ اُن سے بھی باتیں کرنا پسند کرتے ہیں۔
• سپاہی۔ لوگ سپاہیوں سے بھی اُن کے تجربات کے بارے میں جانتے ہیں۔
• بے روزگار افراد۔ کچھ انسانی لائبریریوں میں بے روز گار کتابیں بھی ہوتی ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-