دو بہادر کتوں نے مالک کو ڈوبنے سے بچا لیا

Ameen Akbar امین اکبر پیر 8 مئی 2017 23:50

دو بہادر کتوں نے مالک کو ڈوبنے سے بچا لیا

دو بہادر کتوں نے اپنے مالک کو ڈوبنے سے بچا کر  ثابت کر دیا کہ کتے انسان کے بہترین دوست ہوتے ہیں۔ تھائی لینڈ کے ان دونوں کتوں کو ریسکو کے لیے تیار کیا گیا تھا تاہم دونوں کتے یہ نہیں سمجھ سکے کہ اُن کا مالک لائف جیکٹ پہنے ہوئے ہے اور  صرف ڈوبنے کی اداکاری کر رہا ہے، اس لیے انہوں نے جان لڑا کر اپنے مالک کو بچا لیا۔

(جاری ہے)

اپو اور جیگوار نامی  ان کتوں نے اپنے مالک کو لائف جیکٹ سے پکڑ کرلکڑی کے پلیٹ فارم پر کھینچ لیا۔

Browse Latest Weird News in Urdu