بالوں کی وگ بنانا آپ کی سوچ سے زیادہ مشکل کام ہے۔
امین اکبر بدھ 31 مئی 2017 23:49
(جاری ہے)
اصلی بالوں کے ساتھ نقلی بال بھی ایسےہوتے ہیں کہ کوئی مشکل سےہی اُن کی شناخت کر سکتا ہے۔
اس کے بعد وہ گلابی اور نارنجی سنتھیٹک بالوں کو بھی دوسرے بالوں کے ساتھ مکس کرتا ہے۔اس کے بعد اس کام کا سب سے خطرناک پراسس ہیکنلگ شروع ہوتا ہے۔ہیکل ایک قدیم اوزار ہے۔ یہ اوزار لکڑی کے چھوٹے سے ٹکڑے پر بہت سے سٹیل کی پتلی کیلوں کی شکل میں ہوتا ہے۔اس کے بعد وگ ماسٹر مختلف طرح کے بالوں کو ہیکل پر مخصوص ترتیب میں رکھتا ہے۔ اس کے بعد وگ ماسٹر بالوں کو اس ہیکل سے بار بار گزارتا رہتا ہے۔ اس سے بال میں کنکھی ہوتی رہتے ہیں اور کمزور بال الگ نکل جاتے ہیں۔ وگ ماسٹر یہ عمل کافی دیر تک کرتا ہے۔ اس عمل میں اس کے ہاتھ ہیکل سے زخمی ہونے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔ جب بال بالکل سیدھے اور وگ ماسٹر کی مرضی کے مطابق ہو جاتے ہیں تو وہ انہیں درمیان سے کاٹ دیتا ہے۔اس کے بعد وہ بالوں کو چمڑے پر لگی ہوئی کیلوں کے درمیان رکھ کر اُن کے اوپر بھی چمڑا رکھ دیتا ہے۔ اس سے بال الگ الگ نہیں ہوتے۔ اس کے بعد وہ ان میں سے چند بال کھینچتا ہے اور مچھلی کے شکار میں استعمال ہونے والے کانٹے کی طرح کی سوئی استعمال کر کے ایک ایک بال وگ بلاک پر لگانا شروع کر دیتا ہے۔یہ عمل ventilating کہلاتا ہے۔یہ عمل وگ بنانے کے دوران سب سے زیادہ مشقت طلب ہے۔وگ ماسٹر ایک ایک بال کو وگ بلاک پر لگاتا ہے۔ اس کام میں اسے کم سے کم 50 گھنٹے لگتے ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-