مستعد کتے نے مالک کے رکشے کو کھینچ کر سب کو حیران کر دیا

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 14 جون 2017 23:25

مستعد کتے نے مالک کے رکشے کو کھینچ کر سب کو حیران کر دیا

آپ  نے اونٹوں، گھوڑوں، بیلوں اور گدھوں کو تو ریڑھیاں کھینچتے دیکھا ہوگا  لیکن چین  میں ایک کتے نے مالک کے ٹرائی سائیکل رکشے کو کھینچ کر سب کو حیران کر دیا۔

(جاری ہے)


 ایک ویڈیو  میں  سوزہو، جیانگسو صوبے کی  گلیوں میں ایک کتے کو مالک کا ٹرائی سائیکل رکشہ  کھینچتے دکھایا گیا ہے۔کتے کے مالک، چن، نے بتایا کہ یہ کتا ایک رکشے میں بٹھا کر ایک وقت میں تین میل تک دوڑ سکتا ہے۔


Browse Latest Weird News in Urdu