آئس کریم بھی اور پیزا بھی ۔ آئس کریم کا نیا فلیور متعارف کرا دیا گیا

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 17 جون 2017 23:20

آئس کریم بھی اور پیزا بھی ۔ آئس کریم کا نیا فلیور متعارف کرا دیا گیا

فلاڈلفیا کی ایک آئس کریم شاپ نے ایک پیزا میوزیم کےقریب ہونے کا فائدہ اٹھاتےہوئے  ایک نئی قسم کی آئس کریم متعارف کرائی ہے۔
فش ٹاؤن کے قریب واقع لٹل بے بیز آئس کریم نے پیزا آئس کریم فلیور متعارف کرایا ہے۔

(جاری ہے)

اس آئس کریم کو بنانے کےلیے اس میں ٹماٹر، نمک، پسی  ہوئی سرخ مرچیں، لہسن اور دوسرے کئی مسالہ جات شامل کیے گئے  ہیں۔
آئس کریم کا یہ فلیور کافی زیادہ مشہور ہوگیا ہے۔ بہت سے لوگ آئس کریم  کو پیزا کے سلائس کے اوپر رکھ کر کھاتے ہیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu