سٹی کونسل کی طرف سے ایک درخت کاٹنے پر شہری کا سٹی کونسل سے انوکھا انتقام
امین اکبر پیر 19 جون 2017 23:15
ری ڈونڈو بیچ، کیلیفورنیا میں سٹی کونسل نے ایک شخص کے گھر کے سامنے لگا 30 سال پرانا درخت کاٹا تو انہیں انتہائی دکھ ہوا۔
سٹی کونسل کے اس اقدام کا بدلہ لینے کے لیے اُس شخص نے تین سال لگا دئیے اور اب سٹی کونسل کو اپنے انتقام کے بارے میں آگاہ کر دیا۔
تین سال پہلے درختوں کی جڑوں سے فٹ پاتھ کو نقصان پہنچنے پر سٹی کونسل نے نہ صرف درخت کاٹا بلکہ فٹ باتھ کی مرمت کے اخراجات بھی اسی سے وصول کیے۔
اس شخص نے اب سٹی کونسل کو خط لکھ کر بتایا ہے کہ انہیں درختوں سے پیار ہے اور درختوں کی کاشت ہی اُن کا پیشہ بھی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ درخت اس زمین کی سب سے قدیم زندہ مخلوق ہیں۔انہوں نے سٹی کونسل کو بتایا کہ کس طرح 3 سال پہلے فٹ پاتھ سے اُن کے اگائے ہوئے 30 سالہ درخت کو کاٹ دیا تھا اور اس کے اخراجات بھی اُن سے ہی وصول کیے تھے۔
(جاری ہے)
اُن کا کہنا ہے کہ انہیں کلائیڈ سے محبت تھی لیکن اب وہ کچھ ایسا اگانا چاہتے ہیں جو اس کی وفات کے بعد بھی طویل عرصے تک زندہ رہے۔
انہوں نے میئر کو بتایا کہ 2 سال 7 ماہ پہلے انہوں نے شہر کے مختلف پارکوں، خالی اور ریاستی جگہوں پر چھپ کر درخت اگانا شروع کر دئیے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 45 کیلیفورنیا ریڈ وڈ اور 82سکوئیاس اگائے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اُن میں سے ہر ایک کی جڑیں 30 فٹ تک پھیل چکی ہیں، چند ماہ میں ان کے بڑھنے رفتار تیز ہو جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے جو درخت کاشت کیے ہیں وہ 2500 سال تک زندہ رہتے ہیں۔ اگر سٹی کونسل نے انہیں ہٹانے کی کوشش کی تو ہر درخت کو ہٹانے پر اس کے 1500 ڈالر خرچ ہونگے۔
خط کے آخر میں انہوں نے دعا دی کہ خدا کرے شہر میں درختوں کا راج ہو اور خدا کرے کہ اس کے کلائیڈ کو جنت میں جگہ ملے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-